اتراکھنڈ

چیف منسٹر نے سی ڈی ایس جنرل بپن راوت اور ان کی اہلیہ محترمہ مدھولیکا راوت کی آخری رسومات میں شرکت کی

چیف منسٹر شری پشکر سنگھ دھامی نے جمعہ کو دہلی کینٹ کے بیرار اسکوائر شمشان میں سی ڈی ایس جنرل بپن راوت اور ان کی اہلیہ محترمہ مدھولیکا راوت کی آخری رسومات میں شرکت کی۔ اس دوران وزیر اعلیٰ نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔