قومی خبر

وزراء اور سرکاری ملازمین کو سبسڈی والی بجلی نہیں: ہمنتا بسوا سرما

گوہاٹی۔ آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا وشو شرما نے اتوار کو کہا کہ ریاستی وزراء، عہدیداروں اور سرکاری ملازمین کو سبسڈی والی بجلی نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے محکمہ بجلی کو ہدایت کی کہ منسٹرز کالونی سمیت سرکاری کوارٹرز میں پری پیڈ میٹر لگائے جائیں۔ شرما نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا، “فوری طور پر، میں نے محکمے کو تمام سرکاری کوارٹرز بشمول وزراء کی کالونی میں پری پیڈ میٹر نصب کرنے کی ہدایت کی۔” وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اس اقدام کا مقصد اس بات کو یقینی بنانا تھا کہ “کسی وزیر، افسر یا سرکاری اہلکار کے ملازمین کو سبسڈی نہ ملے۔ بجلی